ایف ایم اردو کے نیوز رپورٹر بنیں

logo fm urduایف ایم اردو کو پاکستان بھر سے تحصیل سطح پر نیوز رپورٹرز کی ضرورت ہے۔ ایف ایم اردو کی ٹیم کا حصہ بنیں اور صحافت کی دنیا میں نام کمائیں ۔
ایف ایم اردو کی ٹیم میں شامل ہونے کے لئے درج ذیل شرائط پر پورا اترنا ضروری ہے۔
نیوز رپورٹر کو اردو ٹائپنگ ان پیج پر عبور حاصل ہونا چاہیے تا کہ وہ خبر کمپوز کر کے بھیج سکے۔
نیوز رپورٹر کے پاس کمپیوٹر و انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے۔
نیوز رپورٹر کو میڈیا کارڈ دیا جائے گا۔
نمائیندہ کا ایف ایم اردو ڈاٹ کام پر مکمل پروفائل ہو گا۔
تین ما ہ کے لئے ممبرشپ اعزازی ہو گی۔ تین ماہ کے بعد اعزازی سند جاری کی جائے گی۔
اشتہارات کی صورت میں% 50 نیوز رپورٹر کو ادا کیا جائے گا۔

نیچے دیا گیا فارم پر کر کے ابھی بھیج دیں ہم آپ سے رابطہ کریں گے

Your Name (required)

Your Email (required)

Your Phone (required)

Your City

Your Picture

About You

Facebook Comments